تازہ تر ین
Business

رواں سال ملکی برآمدات گزشتہ سال سے بھی زائد ہوں گی، مشیر تجارت

کراچی: (ویب ڈیسک) وفاقی مشیر تجارت وسرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ رواں سال ملکی برآمدات گزشتہ سال سے بھی زیادہ ہوں گی، عالمی مارکیٹوں میں مسابقت کے لیے بجٹ میں ریگولیٹری ڈیوٹی اور کسٹم ڈیوٹی کی شرحوں.

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر کی کمی سے 1966 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے.

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی.

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث 286.44 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث 286.44 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 43366.89 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔ پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.66.

کے الیکٹرک سے معاہدوں پرتاخیر، کابینہ کمیٹی کا اظہارتشویش

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کے الیکٹرک کے ساتھ معاہدوں پر دستخط میں تاخیر پرکابینہ کی کمیٹی برائے توانائی کا اظہار تشویش جب کہ کمیٹی نے پاور ڈویژن کو معاہدے حتمی منظوری کیلیے اپنے سامنے پیش کرنے کی ہدایت کر رکھی.

گلگت بلتستان نے براہ راست ٹیکس سے استثنیٰ مانگ لیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) گلگت بلتستان حکومت نے مکمل آئینی صوبہ کے قیام تک جی بی کو براہ راست ٹیکس سے استثنیٰ مانگ لیا۔ گلگت بلتستان حکومت نے مکمل صوبہ تک جی بی کو گندم و پٹرولیم پر سبسڈی برقرار.

اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات بڑھنے کے باوجود ڈالر، یورو اور ریال کی اڑان جاری

کراچی: (ویب ڈیسک) سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر بڑھنے کے باوجود گزشتہ ہفتے انٹربینک میں ڈالر، یورو اور ریال کی اڑان جاری رہی جبکہ پاؤنڈ کی قدر میں کمی واقع ہوئی۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران ڈالر کے.

تیل کی عالمی قیمت 105 ڈالر فی بیرل پر آ گئی

سنگا پور: (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 17فیصد تک گرنے کے بعد برینٹ کروڈ 105ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔ سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں رینٹ کروڈ کی مئی کیلئے فراہمی کے سودے 22ڈالر(17فیصد سے.

ایک ہفتے میں 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، اعدادوشمار جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 16.49 فیصد ہوگئی۔ ایک ہفتے میں 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv