کراچی: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 32 امریکی ڈالر کی کمی ریکارڈ.
کراچی: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں بڑھتی ہوئی درآمدات کے باعث روپے کی بے قدری کا تسلسل تیزی سے جاری ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق.
کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 505.14 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 44438.70 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔ پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 1.15 فیصد کی.
کراچی: (ویب ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ پاکستانی برآمدات بڑھانے کی صلاحیت بیش بہا ہے۔ گزشتہ روز سروس لانگ مارچ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا کہ ماضی میں.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئل کمپنیوں کو مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرادی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کراچی میں چیئرمین اوگرا مسرور خان، اور ممبر (آئل ) اوگرا زین.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) رواں مالی سال 22-2021 کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملک کا مالیاتی خسارہ 553 ارب روپے سے زائد اضافے کے ساتھ بڑھ کر 1862 ارب روپے جبکہ تجارتی خسارہ 13 ارب 60 کروڑ ڈالر اضافے.
کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہو گیا،سٹاک مارکیٹ میں 398 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روزبھی روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا،انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرریٹ.
فیصل آباد: (ویب ڈیسک) فیصل آباد میں رمضان المبارک قریب آتے ہی مارکیٹوں میں سبزیوں اور پھلوں سمیت دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں دن بدن اضافہ ریکارڈ کیا جانے لگا جس سے شہریوں کیلئے بجٹ بنانا مشکل تر ہو.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کھاد کی سمگلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اقدامات کی ہدایت کر دی ہے۔ شوکت ترین کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا.
کراچی: (ویب ڈیسک) صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ حوصلہ افزائی، احساس ملکیت اور اپنی شناخت پر فخر کرنے کا ماحول پیدا کرنے کے لیے معیشت کے تمام شعبوں اور طبقات کو تسلیم کرنے اور انہیں سہولیات فراہم.
نیویارک: (ویب ڈیسک) چین کے سب سے بڑے شہر شنگھائی میں کورونا کے باعث لاک ڈاؤن کا اعلان ہوتے ہی عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گرنا شروع ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز چینی حکومت نے.
لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر تیزی سے گھٹنے لگی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر.
کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں ماہ رمضان سے قبل منافع خور سرگرم ہو گئے، عوام روز افزوں بڑھتی مہنگائی سے شدید پریشان ہیں۔ چیف سیکرٹری سندھ نے منافع خوروں کو جیل بھیجنے اور دکانیں سیل کرنے کے احکامات دے دئیے۔.