تازہ تر ین
Business

رمضان المبارک کے دوران یوٹیلٹی سٹورز سے چینی ،گھی اور آٹا غائب، شہری رل گئے

پشاور: (ویب ڈیسک) رمضان المبارک کے دوران شہریوں کو سستی اشیائے خورونوش کی فراہمی ممکن نہ ہو سکی، یوٹیلٹی سٹورز سے اشیائے ضروریہ غائب ہو گئیں، چینی ،گھی اور آٹے کے حصول کےلیے شہری رل گئے۔ رمضان کے مقدس مہینے.

سیاسی صورتحال کے معیشت پر منحوس سائے، ڈالر مسلسل تگڑا، مہنگائی میں اضافہ

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک کی سیاسی صورتحال کے منحوس سائے ملکی معیشت پر گہرے ہونے لگے۔ تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد ڈالر مسلسل تگڑا اور روپیہ کمزور پڑ رہا ہے۔ حصص بازار میں بھی سرمایہ کاروں کے اربوں.

فیصل آباد: محکمہ خوراک نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کا پلان تیار کرلیا

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) فیصل آباد میں محکمہ خوراک کی جانب سے سرکاری سطح پر گندم کی خریداری کیلئے پلان تیار کر لیا گیا۔ گندم خریداری ہدف کو حاصل کرنے کیلئے 11 مراکز قائم کئے جائیں گے۔ گندم خریداری مہم.

تجارتی خسارے میں 70 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) گزشتہ مالی سال کی نسبت رواں مالی سال کے دوران تجارتی خسارے میں 70 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے مارچ تجارتی خسارہ 35 ارب 93 کروڑڈالرتک پہنچ.

رمضان المبارک شروع ہوتے ہی سبزیوں کے نرخ آسمان پر، شہریوں کے ہوش اڑ گئے

پشاور: (ویب ڈیسک) رمضان المبارک شروع ہوتے ہی سبزیوں کی خریداری عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو گئی، ٹماٹر، بھنڈی، سبز مرچ ، لیموں، مٹرکے نرخ آسمان تک پہنچ گئے، قیمتیں سن کرشہریوں کے ہوش اڑنے لگے۔ رمضان المبارک.

ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات 25 فیصد بڑھ گئیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک سے ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں گذشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان.

ملک بھر میں ہفتہ، ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان جاری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک کنذیومر پرائس انڈیکس کے لحاظ سے ماہانہ، ہفتہ وار اور سالانہ بنیادوں پر مہنگائی میں اضافہ کا رجحان مسلسل جاری ہے ملک حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.53 فیصد مہنگائی کی شرح.

سالانہ بنیاد پر ٹماٹر 148.65 فیصد اور کوکنگ آئل 48.05 فیصد مہنگا ہوا: ادارہ شماریات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فروری کے مقابلے میں مارچ میں مہنگائی میں 0.8 فیصد اضافہ ہوا۔.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv