تازہ تر ین
Business

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مارچ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی۔ ڈسکوز صارفین کے لیے بجلی 1 روپے17 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع.

عالمی بینک نے پاکستان کے ریاستی انتظام میں چلنے والے کاروباری اداروں کو بدترین قرار دیدیا

لاہور: (ویب ڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کے ریاستی انتظام میں چلنے والے کاروباری اداروں کو جنوبی ایشیا میں بدترین قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق ان اداروں کا خسارہ اثاثوں کی مالیت سے زیادہ ہو رہا ہے، جس کے.

ٹرانسپورٹرز کی ہٹ دھرمی، کرایوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

لاہور: (ویب ڈیسک) دوسرے شہروں میں سفر کرنا اب مزید مشکل ہوگیا، پنجاب میں انٹر، انٹرا سٹی کرایوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ کردیاگیا۔ پنجاب حکومت نے بھی کرایوں میں اضافے کیلئے ہری جھنڈی دکھادی، شہریوں کا کہنا ہے.

امید ہے آئی ایم ایف کیساتھ جلد سٹاف لیول معاہدہ ہو جائے گا: اسحاق ڈار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے کی تمام شرائط پوری ہوگئیں، امید ہے کہ آئی ایم ایف کیساتھ جلد معاہدہ ہو جائے.

سیلاب نے پاکستان کی معیشت کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا: ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کو سیلاب سے 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، فصلیں تباہ ہونے کی وجہ سے مقامی طور پر مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ رپورٹ.

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کا تاحال کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان مذاکرات تو جاری ہیں مگر نتیجہ کوئی نہیں نکل رہا، سیکرٹری خزانہ کے حالیہ دورہ امریکا میں سٹاف لیول معاہدے کیلئے اہم پیشرفت نہ ہوسکی ہے۔.

کفایت شعاری اقدامات کے باوجود 18 لاکھ روپے تنخواہ پر سی ای او پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے معاشی مشکلات اور کفایت شعاری اقدامات کے باوجود اہم فیصلہ لیتے ہوئے سید علی رضا کی سی ای او پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv