لاہور: (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 سے 4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 99 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 95.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ رابطے میں ہیں، آئی ایم ایف پٹرول اور بجلی کے ریٹ مزید بڑھانے کا مطالبہ کر رہا ہے تاہم موجودہ سیاسی حالات.
کراچی: (ویب ڈیسک) امریکی ڈالر پاکستانی کرنسی کے مقابلے ایک روپیہ 43 پیسے گر گیا، دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1500 سے زائد پوائنٹس کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر کی قیمت.
پشاور: (ویب ڈیسک) مہنگائی کے مارے عوام کی مشکلات رمضان المبارک میں بھی کم نہ ہوسکیں،پشاور میں دالوں سمیت مصالحہ جات کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ رمضان المبارک میں بھی عوام کو مہنگائی سے نجات نہ مل سکی ،اوپن.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پیٹرولیم ڈویژن نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات 35 روپے فی لیٹر تک بڑھانے کی سفارش کر دی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کے پیش نظر ہنگامی بنیادوں پر سمری کابینہ کو ارسال کر.
کراچی: (ویب ڈیسک) انٹر بینک میں 5 ہفتے تک اونچی اڑان کے بعد ڈالر کی قیمت 68 پیسے کم ہو گئی، سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔ پانچ ہفتوں کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی، پاکستانی روپے کے.
کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں جاری سیاسی ہلچل کے باعث روپیہ مسلسل دباو کا شکار ہے، ایک ماہ کے دوران ڈالر کی قیمت میں 10 روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ قرض و سود کی ادائیگیوں، آئی ایم.
کراچی: (ویب ڈیسک) سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہوا ہے، 1500 روپے فی تولہ اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اس طرح سونے کی قیمت کا.
کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے باعث انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 87 پیسے مہنگا ہونے کے بعد تاریخ میں پہلی بار 188 روپے پر پہنچ گیا۔8 مارچ سے اب تک انٹربینک میں ڈالر 10.
کراچی: (ویب ڈیسک) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2 ڈالر کی کمی ہوئی.
فیصل آباد: (ویب ڈیسک) رحمتوں بھرے ماہ رمضان میں شیطان تو قید لیکن منافع خور آزاد ہیں، یہی وجہ ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوتی جارہی ہیں۔ رمضان المبارک میں افطار کیلئے.
کوئٹہ : (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں گرانفروشوں کی من مانی کے سبب ٹماٹر ،لیموں اور کھیرے کی قمیتوں میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا، سبزیاں مہنگی فروخت کرنے والوں سے کوئی پوچھنے والا نہیں، انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمیٹی کہیں دکھائی.
کراچی: (ویب ڈیسک) ڈالر ایک مرتبہ پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، سٹاک ایکس چینج میں 425 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر 77 پیسے مہنگا ہو کر 186 روپے کی سطح.