مارچ میں 2 ارب 80 کروڑ ڈالرکی ریکارڈ ترسیلات موصول ہوئیں، اسٹیٹ بینک
کراچی: (ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا کہ ملک کو مارچ کے مہینے میں 2 ارب 80 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ زیادہ ترسیلات زر موصول ہوئیں جو گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 28.3 فیصد زیادہ.



























