ڈالر 2 روپے 16 پیسے مہنگا، قیمت184روپے 70 پیسے ہو گئی
کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 184روپے70پیسے ہوگئی۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔فاریکس ڈیلرزانٹربینک میں ڈالر 2روپے 16پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 184روپے70پیسے ہوگئی۔دو روز.



























