وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے امریکا روانہ
لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل امریکا چلے گئے، وہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں شرکت کریں گے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور عمران خان نے آئی ایم ایف پروگرام.



























