تازہ تر ین
Business

کویتی کمپنیوں کا پاکستان میں 75 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا امکان

لاہور: (ویب ڈیسک) بلوم برگ کی رپورٹ کےمطابق کویتی کمپنیوں نے پاکستان میں 75 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ کویت انویسٹمنٹ اتھارٹی نے پاکستان میں ہائیڈروجن پلانٹ لگانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے جبکہ.

عید پر آبائی علاقوں کو جانیوالے شہریوں سے اضافی کرایہ لیا جانے لگا

ماہ رمضان تیزی سے اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اس دوران پیاروں کے ساتھ عید منانے والے شہری آبائی علاقوں کی طرف روانہ ہونے لگے ہیں۔ ٹرانسپوٹرز نے پردیسیوں سے اضافی کرائے وصول کرنا شروع کر دیے ہیں۔ یہ.

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ 15 دن کے لئے پیڑولیم منصوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگلے 15 روز.

امریکی ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار.

معیشت کی شرح نمو 4 فیصد ہوگئی، وزارت خزانہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ملک کی معاشی نمو کی شرح 4 فیصد ہوگئی ہے کیونکہ اس وقت ملک کو افراط زر یعنی مہنگائی اور بیرونی شعبہ جات کے دباؤ کا سامنا ہے۔ وزارت خزانہ.

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھ گئی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 0.43 فیصد بڑھ گئی ہے، ایک ہفتے میں ٹماٹر پیاز انڈوں سمیت پچیس اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، حالیہ ہفتے آٹے کا بیس کلو کا تھیلا 106 روپے.

عید کے بعد بجٹ پر مشاورت شروع کریں گے: وزیرخزانہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عید کے بعد بجٹ پر مشاورت شروع کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا کہ وہ ان کی کابینہ کے ساتھی عید.

فی تولہ سونا مزید مہنگا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 28 امریکی ڈالر کا بڑا اضافہ دیکھا گیا.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv