تازہ تر ین
Business

سونے کی فی تولہ قیمت میں 24 ڈالر کی بڑی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے سے ایک لاکھ 33 ہزار روپے ہوگئی ہے۔.

سیاسی محاذ آرئی، سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی، اربوں روپے کا نقصان

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں جاری سیاسی محاذ آرئی کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف.

امریکی ڈالر کی قیمت کو پَر لگ گئے

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک بھرمیں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت کو پر لگ گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے.

یوٹیلیٹی اسٹورز پرمختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سبسڈی ختم ہونے کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورزپرمختلف اشیاء کی قمیتوں میں اضافہ ہوگیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پرضرورت کی مختلف اشیاء پردی جانے والی سبسڈی ختم کردی گئی جس کے بعد قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ قیمتوں میں اضافے.

فلورملز نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا

لاہور: (ویب ڈیسک) محکمہ خوراک پنجاب کی جانب سے سستے داموں سرکاری گندم کی فراہمی مکمل طور پر بند ہونے کے بعد فلورملز نے اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمتوں کے تناسب سے آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔.

سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی، اربوں کا نقصان

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث بڑی مندی ریکارڈ کی گئی، 408.60 پوانئٹس کی تنزلی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس میں 44840.81 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔ پورے کاروباری روز.

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

کراچی: (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت 1882 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی.

ملک میں معاشی ایمر جنسی نافذ کی جائے: ایف پی سی سی آئی کا وزیراعظم کو خط

کراچی: (ویب ڈیسک) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے وزیر اعظم شہباز شریف کو ملک میں معاشی ایمرجنسی نافذ کرنے کے لئے خط لکھ دیا ہے۔ وزیراعظم کو لکھے گئے ایف پی.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv