فیصل آباد: مہنگائی کنٹرول سے باہر، گندم کی قیمت 2600 روپے فی من، 20 کلو آٹے کا تھیلا 1400 روپے سے تجاوز
فیصل آباد: (ویب ڈیسک) فیصل آباد میں آٹے اور گندم کی قیمتوں کو کنڑول کرنا انتظامیہ کے بس سے باہر ہو گیا۔ گندم کی قیمت 2600 روپے فی من جبکہ آٹے کے بیس کلوگرام تھیلے کی قیمت 1400 روپے سے.



























