تازہ تر ین
Business

ملک میں فی تولہ سونا 2750 روپے سستا ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 2750 روپےکی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2750 روپےکمی کے بعد 1 لاکھ 38 ہزار 450 روپےکا ہوگیا ہے۔ دس.

ملک میں17 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوگئیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد 17 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوگئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار کے مطابق نئی حکومت بھی مہنگائی کے مارے عوام.

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازارجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 2100 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 41 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ 10.

امریکی ڈالر سستا، 200 روپے کی حد گر گئی

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں مسلسل بڑھنے والی ڈالر کی قدر کو بریک لگ گئی۔200 روپے کی حد گر گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق.

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیئے

لاہور: (ویب ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے 300 روپے تک کرائیوں میں اضافہ کیا گیا ہے جبکہ مختلف ٹرانسپورٹرز کی.

پٹرولیم قیمتوں میں حالیہ اضافہ کافی نہیں، حکومت 15 دن بعد ایک اور جھٹکا دے گی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت کے لیے آئی ایم ایف پروگرام کا حصول مشکل ہو گیا، عالمی مالیاتی ادارے سے قرض لینے کے لیے آئندہ 15 دنوں میں اسی شرح سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا ہوں گی۔ تفصیلات کے.

حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لٹر اضافہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی کی قیمت میں 30 روپے فی لٹر اضافہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول، ڈیزل اور کیروسین آئل.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv