نیو یارک: (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں اچانک تیزی سے بڑھنے لگی ہیں۔ امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں 2.76 ڈالر کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد فی بیرل قیمت 71.34 ڈالر ہوگئی.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں لگایا گیا 119 ارب روپے کا ایک اور منصوبہ غیر معیاری نکل آیا۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کے گزشتہ دور حکومت میں لگایا گیا نیلم جہلم کے.
کراچی: (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخوں میں معمولی کمی واقع ہوئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالر کمی کے بعد 2036 ڈالر ہوگئی.
کراچی: (ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان برقرار رہا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 360 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 148 پوائنٹس اضافے.
کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت کم ہونے کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 23 پیسے کمی ہوئی ، انٹر بینک میں.
اسلام آباد : (ویب ڈیسک) ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.05 فیصد اضافہ ہے اور.
کوئٹہ:(ویب ڈیسک) بلوچستان کے دارالحکومت میں آٹے اور چینی کی قیمت میں اضافہ مسلسل جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں 20کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 100 روپے تک پہنچ گیا جب کہ آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے.
نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکا میں شرح سود بڑھنے سےعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔ امریکی ڈبلیو ٹی آئی ساڑھے 3 ڈالر سستا ہو گیا جس کے بعد فی بیرل.
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات بڑھنے لگے ہیں جس کے پیشِ نظر مہنگائی بڑھنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ امریکی مرکزی بینک نے شرحِ سود میں مزید 0.25 فیصد اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد.
لاہور: (ویب ڈیسک) ملک میں مہنگائی سے متعلق جاری کردہ نئی رپورٹ نے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا، دیوالیہ ہونے والا ملک سری لنکا بھی پاکستان سے پیچھے رہ گیا۔ امریکی جریدے بلوم برگ کی جانب سے جاری کردہ.
بولان: (ویب ڈیسک) بولان مین پاور لائن میں فنی خرابی کے باعث 5 فیڈرز کو بجلی کی سپلائی کا عمل معطل ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 5 فیڈرز کو بجلی کی سپلائی معطل ہونے کی وجہ سے 3 اضلاع جزوی.
کراچی:(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ کی قیمت میں 1500 روپے اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 1990 ڈالرز فی اونس کی.
کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی پھر پروان چڑھنے لگی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 26 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹر بینک میں امریکی کرنسی.