لندن : (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جتھوں کی بات پہلے مانی ہے نہ اب مانیں گے۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر تبصرہ کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ جتھوں کی بات پہلے مانی ہے نہ اب مانیں گے، نواز شریف نے یہ گفتگو وزیراعظم شہباز شریف نے ایک مشاورتی اجلاس کے بعد کی۔