پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے گریجویشن مکمل کرنے کا جشن اہل خانہ کے ساتھ مناتے ہوئے اظہار تشکر کیا ہے۔
ملالہ یوسف زئی نے ٹوئٹر پر 2 تصاویر شیئر کیں جس میں دیکھا گیا کہ وہ اہل خانہ کے ساتھ اپنے گریجویٹ ہونے کا جشن بھرپور انداز سے منارہی ہیں۔