پولیس کو شکایت ملی تھی کہ ایک شخص فاٹ فوڈ ریستوران کے راستے میں سویا ہواہے
مزاحمت کے دوران بوکس نے ایک افسرکا برقی جھٹکا دینے والا آلہ چھینا اور فرار کی کوشش کی،پولیس کا دعویٰ
27 سالہ افریقی نژاد امریکی شارڈبروکس کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو ہاتھا پائی ہو گئی
سیاہ فام کی ہلاکت پر اٹلانٹا پولیس چیف نے استعفیٰ دے دیا