تازہ تر ین

بلوچستان؛ مختلف علاقوں میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق تربت اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے، جس کی شدت 4.2 ریکارڈ ہوئی ہے۔

جمعہ کی علی الصبح محسوس ہونے والے زلزلے کی گہرائی 13 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق تربت اور دیگر کچھ علاقوں میں آنے والے زلزلے کا مرکز تربت کے قریب تھا۔



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv