تازہ تر ین

سعودی معاون وزیردفاع میجر جنرل طلال پاکستان پہنچ گئے

سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال پاکستان پہنچ گئے۔

پاکستان کے اعلیٰ سطح کے وفد نے سعودی معاون وزیر دفاع کا استقبال کیا۔

سعودی معاون وزیر دفاع دورہ پاکستان کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات کریں گے۔

میجر جنرل طلال کے دورے کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی امور پر بات چیت ہوگی۔ دفاعی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv