تازہ تر ین

عدت کیس؛ خاور مانیکا کے وکیل دلائل دینے سے کیوں ڈر رہے ہیں؟ عدالت

اسلام آباد: سیشن جج نے کہا ہے کہ خاور مانیکا کے وکیل دلائل دینے سے کیوں ڈر رہے ہیں؟
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی۔
بار بار طلبی کے باوجود بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے وکیل راجہ رضوان عباسی پیش نہیں ہوئے۔
سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے ریمارکس دیے کہ عباسی صاحب دلائل دینے سے کیوں ڈر رہے ہیں؟ آج وہ نہیں آئیں گے تو ہم درخواست پر فیصلہ کردیں گے۔
عدالت نے کیس کی سماعت میں وقفہ کردیا۔



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv