تازہ تر ین

پنجاب میں تندور مالکان کا حکومتی ریٹس پر روٹی دینے سے انکار

لاہور: پنجاب میں تندور مالکان نے حکومتی ریٹس پر نان اور روٹی دینے سے انکار کر دیا۔
تندور مالکان کا کہنا ہے کہ آٹا اگر سستا ہوا ہے تو ابھی ملا نہیں جبکہ بجلی، گیس اور پیٹرول مہنگے ہوگئے تو روٹی نان سستی کیسے دیں۔
گزشتہ روز، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر 100 گرام روٹی 16 روپے اور 120 گرام نان 20 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv