کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا اعلان کردیا۔
ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ اسمبلی میں علی خورشیدی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان کردیا۔
ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق سندھ اسمبلی میں بحور انداز سے اپوزیشن کا کردار ادا کریں گی جبکہ ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی علی خورشیدی اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔