تازہ تر ین

وفاقی کابینہ اجلاس: ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن قائم کرنے کی منظوری

اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے سے زائد اضافے کا امکان ہے۔

بجلی مہنگی ہونے کے بعد حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ ملک میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کا اضافہ متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے برعکس ڈیزل کی قیمتوں میں ڈھائی روپے کمی کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی اعلان وزیر خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے کریں گے۔
واضح رہےکہ عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے جب کہ آج برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل 87 ڈالر فی بیرل فروخت ہو رہا ہے۔



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv