تازہ تر ین

مستونگ میں دھماکا ، جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ شدید زخمی

مستونگ میں بم دھماکے کے نتیجے میں جے یو آئی ف کے رہنما سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

ولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا چوتو کے مقام پر حافظ حمد اللہ کی گاڑی کے قریب ہوا ، حافظ حمد اللہ کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال لے جایا گیا، جہاں سے انہیں کوئٹہ منتقل کیا جائے گا۔ دیگر زخمیوں کو بھی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv