تازہ تر ین

صدر مملکت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ تجویز کیے جانے کے خط کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے کل اہم اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ تجویز کیے جانے کے خط کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے خط کے معاملے پر کل اہم اجلاس طلب کر لیا، جس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں صدر مملکت کے خط کا جائزہ لیا جائے گا اور پھر مشاورت کے بعد خط کا جواب دینے یا نہ دینے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے اپنے خط میں الیکشن کمیشن کے مؤقف کی تائید کی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv