تازہ تر ین

صدر عارف علوی نے نیشنل کالج آف آرٹس انسٹیٹیوٹ لاہور کے بورڈ آف گورنرز کی تشکیل کی منظوری دیدی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل کالج آف آرٹس انسٹیٹیوٹ، لاہور کے بورڈ آف گورنرز کی تشکیل کی منظوری دے دی۔
ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے بورڈ کی تشکیل کی منظوری نیشنل کالج آف آرٹس انسٹیٹیوٹ ایکٹ 2021 کے تحت دی ہے۔



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv