تازہ تر ین

شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کی۔
وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی دفاع اور افواج پاکستان کے حوالے سے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق قبل ازیں شہباز شریف سے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے بھی ملاقاتیں کیں، اہم ملاقاتوں میں سپریم کورٹ کے الیکشن سے متعلق فیصلے پر غور کیا گیا۔



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv