تازہ تر ین

کراچی :گیس لیکج کے باعث گھر میں آگ لگ گئی، 7 افراد زخمی

کراچی : (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے علاقے جمشید روڈ نمبر 3 پر گھر میں گیس لیکج کے باعث آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔
کراچی پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں میں 3 خواتین ، ایک مرد اور ایک بچہ شامل ہیں۔
پولیس نے مزید بتایا کہ زخمی ہونے والے تمام افراد کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv