تازہ تر ین

کراچی: دودھ کی فی لٹر قیمت میں اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) کمشنر کراچی کی جانب سے فی لٹر دودھ کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے، نوٹیفکیشن بھی جلد جاری کر دیا جائے گا۔
ترجمان کمشنر آفس کے مطابق کمشنر کراچی کے زیر صدارت اجلاس میں دودھ کی فی لٹر قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس سے فی لٹر دودھ کی خوردہ قیمت 180 روپے ہو گئی ہے۔
ترجمان کمشنر آفس کا کہنا تھا کہ ڈیری فارمرز کیلئے فی لٹر دودھ کی قیمت 163 روپے اور ہول سیلرز 170 روپے کے حساب سے دودھ سپلائی کریں گے، دودھ کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv