تازہ تر ین

عالمی مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر سستا، پاکستان میں 500 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت 30 ڈالرکم ہوئی ہے جب کہ ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پانچ سو روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکا بھاؤ ایک لاکھ 71 ہزار 400 روپے ہے۔
دس گرام سونےکا بھاؤ 429 روپے اضافے سے ایک لاکھ 46 ہزار 948 روپے پر بند ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکی قیمت 30 ڈالرکم ہوکر ایک ہزار 778 ڈالر فی اونس ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv