تازہ تر ین

جولائی تا نومبر ترسیلات میں 9 اعشاریہ 6 فیصد کمی ہوئی: سٹیٹ بینک

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے معاشی اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ جولائی سے نومبر کے دوران ترسیلات میں 9 اعشاریہ 6 فیصد کمی ہوئی۔
سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا نومبر 6 ماہ میں ترسیلات 12 ارب ڈالر رہیں جبکہ گزشتہ مالی سال جولائی سے نومبر ترسیلات 13 ارب 28 کروڑ ڈالرز تھیں۔
سٹیٹ بینک کے مطابق نومبر میں ترسیلات 17 اعشاریہ 3 فیصد کم ہو کر 2 ارب 10 کروڑ ڈالر رہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv