تازہ تر ین

روپے کی بے قدری، ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا جبکہ سٹاک مارکیٹ انڈیکس میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 15 پیسہ کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 224 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر اسٹاک انڈیکس میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
اسٹاک مارکیٹ میں 211 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس 42 ہزار 282 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv