تازہ تر ین

درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی۔
اوگرا جانب سے جاری کردہ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم کیلئے آر ایل این جی کی فی یونٹ قیمت ترسیل می31 .0 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر آر ایل این جی کی نئی قیمت 14.43 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی، سوئی سدرن سسٹم پر آر ایل این جی کی قیمت میں 0.32 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی کی گئی جبکہ سوئی سدرن سسٹم پر آر ایل این جی کی نئی قیمت 14.81 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv