تازہ تر ین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔
100 انڈیکس ایک موقع پر 693 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 959 بھی ہوا لیکن کاروبار کا اختتام 635 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 901 پر کیا۔
بازارمیں آج 29 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کےکاروبار کی مالیت 10 ارب روپے سے زائد رہی۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 79 ارب روپے بڑھی ہے۔ کاروبار کے اختتام پرمارکیٹ کیپٹلائزیشن 6 ہزار 846 ارب روپے ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv