تازہ تر ین

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 218 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 218 پوائنٹس اضافے سے 42265 پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 266 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 23 کروڑ 73 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔
شیئرز بازار کےکاروبار کی مالیت 5 ارب 80 کروڑ روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 15 ارب روپے بڑھ کر 6766 ارب روپے رہی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv