تازہ تر ین

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کو بریک لگ گیا

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کو بریک لگ گیا۔
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز قدر میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوکر 221 روپے 65 پیسے ہوگیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 227 روپے 75 پیسے برقرار ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv