تازہ تر ین

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی: (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500روپے اور 428 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔
کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی اسلام آباد پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھکر 152300روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی بڑھکر 130572روپے کی سطح پر آگئی۔
تاہم اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1610روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 1380.31 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv