تازہ تر ین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری کا مثبت دن

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری کا مثبت دن رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 191 پوائنٹس اضافےسے42047 پر بند ہوا ہے۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 350 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 24 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 5 ارب 44 کروڑ روپے رہی۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 17 ارب روپے بڑھ کر 6751 ارب روپے ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv