تازہ تر ین

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 51 ہزار سے تجاوز کر گئی

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکی قیمت 600 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 51 ہزار 800 روپے ہوگئی۔
10گرام سونا 514 روپےمہنگا ہوکرایک لاکھ 30 ہزار144 روپے کا ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 5 ڈالرکم ہوکر1676 ڈالرفی اونس ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv