تازہ تر ین

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، پاکستان میں سستا ہوگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 300 روپےکمی ہوئی ہے۔
سونےکی فی تولہ قیمت 300 روپےکمی کے بعد ایک لاکھ 51 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونےکی قیمت 257 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 29 ہزار 630 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی صرافہ میں سونا 31 ڈالر مہنگا ہوکر 1681 ڈالر فی اونس ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv