تازہ تر ین

پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر مل گئے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کی جانب سے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر مل گئے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کی جانب سے ڈیڑھ ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں جمع ہو گئے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv