تازہ تر ین

یوٹیلیٹی اسٹورز نے جہانگیر ترین کی مل سے 50 ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے جہانگیر ترین کی شوگر مل سے 50 ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی۔
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے ملک بھر میں اپنے اسٹورز کے لیے چینی کی خریداری کا عمل مکمل ہوگیا، کارپوریشن نے جہانگیر ترین کی شوگر مل سے پچاس ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی ہے۔
ذرائع کے مطابق چینی کی خریداری اوپن ٹینڈر کے ذریعے کی گئی، جہانگیر ترین کی شوگر ملز نے چینی کی سب سے کم بولی دی، چینی 78 روپے 98 پیسہ فی کلو میں خریدی گئی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv