تازہ تر ین

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 218 روپے سے تجاوز کر گئی

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 72 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔
اعداد و شمار کے مطابق روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 217 روپے 66 پیسےسے بڑھ کر 218 روپے 38 پیسے ہو گئی ہے۔
دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں تین روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت 226 روپے ہو گئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv