تازہ تر ین

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 240.08 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 240.08 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 43676.56 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔
پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.55 فیصد کی بہتری دیکھی گئی جبکہ 34 کروڑ 57 لاکھ 63 ہزار 780 شیئرز کا لین دین ہوا۔ جس کے باعث سرمایہ کاروں کو پچاس ارب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv