تازہ تر ین

25مئی واقعہ میں ملوث پولیس افسران کیخلاف صوبائی حکومت کی کارروائی

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے 25 مئی واقعہ میں ملوث پولیس افسران کے خلاف کی کارروائی شروع کر دی۔
وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ 12 ایس ایچ اوز معطل کر کے انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ لاجز میں چھپے لوگوں کا جلد پنجاب میں استقبال کریں گے۔
ہاشم ڈوگر نے کہا کہ ن لیگ کے جن رہنماوں کیخلاف درخواستیں آئی ہیں ان کے خلاف قانون اپنا راستہ بنائے گا۔
انہوں نے کہا کہ نوازشریف اور خواجہ آصف کے اداروں کیخلاف بیانات سب کے سامنے ہیں، اداروں کی جانب سے کہا گیا تو نوازشریف و دیگر کیخلاف کارروائی کریں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv