تازہ تر ین

ترین گروپ کے ارکان اسمبلی کا مشاورتی اجلاس کل طلب

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب کی سیاسی صورتحال کے پیش نظر ترین گروپ کے ارکان اسمبلی کا مشاورتی اجلاس کل جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر طلب کر لیا گیا ہے۔
ترین گروپ کے مرکزی رہنما عون چودھری کے مطابق اجلاس میں تمام ارکان مستقبل کی حکمت عملی پر تجاویز دیں گے۔
اجلاس میں جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ بھی ہوگا، حمزہ شہباز اور پرویز الٰہی سے ہونے والی ملاقات پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوگا۔
ترین گروپ کے ہونے والے اجلاس میں کس سیاسی جماعت کے ساتھ الحاق کر نے بارے بھی مشاورت ہو گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv