تازہ تر ین

لاہور ہائیکورٹ نے ریور راوی پروجیکٹ کو کالعدم قرار دے دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ریور راوی پروجیکٹ کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ ریور راوی پروجیکٹ پر فوری کام روک دیا جائے۔
لاہور ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں روڈا ایکٹ کی دفعہ 4 کو آئین سے متصادم قرار دے دیا۔ فیصلے میں مزید کہا گیا کہ منصوبے کا ماسٹر پلان مقامی حکومت کے تعاون کے بغیر بنایا گیا، زرعی اراضی قانونی طور پر ہی ایکوائر کی جاسکتی ہے، روڈا ایکٹ کی دفعہ 4 کا نوٹیفکیشن غیر قانونی ہے، منصوبے کیلئے 5 بلین قرضہ فوری واپس کیا جائے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv