تازہ تر ین

سوڈان: فوجی حکومت کیخلاف مظاہرے، جھڑپوں میں سینئر پولیس اہلکار ہلاک

خرطوم: (ویب ڈیسک) سوڈان میں ہزاروں افرا د کا فوجی حکومت کے خلاف مظاہرے پر سکیورٹی فورسز نے دھاوا بول دیا، جھڑپوں میں سینئر پولیس اہلکار مارا گیا۔
واقعہ سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں اس وقت پیش آیا،، جب ہزاروں مظاہرین نے صدارتی محل کی جانب جانے کی کوشش کی، لوگوں کو روکنے کے لئے سیکورٹی فورسز نے شیلنگ کی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس دوران براہ راست گولیاں چلائی گئیں، متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
احتجاج میں شامل ایک شخص نے سینئر پولیس اہلکار کو چاقو کے وار کرکے ہلا کردیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv