تازہ تر ین

عوام دشمن بجٹ پاس نہیں ہونے دینگے:شہباز شریف اور بلاول کا اعلان

اپوزیشن ارکان کی بجٹ تقریر روکنے کی کوشش،شور شرابہ،ہنگامہ حکومت مخلاف پلے کارڈ لہرادیے،ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑدیں،جھڑپ،تلخ کلامی،نعرے بازی

بجٹ میں جو باتیں ہوءیں لگتا تھا کسی اور ملک کی معیشت کا ڈھنڈورا پیٹا جا رہا ہے،تاریخی غربت،تاریخی بیروزگاری اور تاریخی مہنگاءی کرنے والوں نے عوام کیساتھ دھوکہ کیا:بلاول

حکومت نے جعلی اور من گھڑت اعداد و شمار پیش کءے،غریب بھوکے مر رءے ہیں لوگوں کو روٹی نہیں مل رہی ،حکمرانوں کو ٹف ٹائم دے کربے نقاب کرینگے:شہباز شریف کا ردعمل



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv