تازہ تر ین

ملک کو مزید مقروض ہونے سے بچانے کیلے شکریہ لیڈر، مراد سعید

ویب ڈیسک : وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے لیڈر ’عمران خان‘ کو مخاطب کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مراد سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ملک کو مزید مقروض ہونے سے بچانے کیلے شکریہ لیڈر۔

مراد سعید کا کہنا تھا کہ عمران خان آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے مہنگے معاہدوں کا عوام پر بوجھ کم کردیا ہے۔

‏انہوں نے کہا ہے انکوئری کرائی، رپورٹ آئی،غلطیوں کا تعین ہوا اور نتیجہ عوام کو ریلیف ملا پھر بھی ہم سے ہم سے پوچھتے تھے اس سے کیا ہوگا؟ کیونکہ آپ نے خود مہنگے معاہدے کیے فائدے لیے اسلئے خاموشی سے عوام پر بوجھ ڈالا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv