تازہ تر ین

آرمی چیف سے پاکستان میں تعینات افغان سفیر کی الوداعی ملاقات

ویب ڈیسک : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات افغان سفیر عاطف مشعل  نےالوداعی ملاقات کی ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاکستان میں افغان سفیر عاطف مشعل نے آج جی ایچ کیومیں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے الوداعی ملاقات کی۔

افغان سفیر نے دوران تعیناتی افغانستان اور افغان امن  عمل کی حمایت پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔

اس سے قبل افغان سفیر عاطف مشعل نے وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے  بھی الوداعی ملاقات کی تھی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv